وفاقی وزیر قانون و انصاف سیّد علی ظفر کا پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں 33 ملین روپے تقسیم کرنے کے بڑے اجتماع سے خطاب

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف سیّد علی ظفر نے کہا ہے کہ وکیل ہونے کی حیثیت سے وکلاءبرادری کے مسائل سے آگاہ ہوں،ان کیلئے جو کچھ بھی ہو سکا دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے کرنے کی کوشش کریں گے، وکلاءدانشور طبقے کا ہراول دستہ ہیں،ملکی عدالتی نظام کی بہتری کیلئے ان کی تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا،ان خیالات کا اظہار …

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف سیّد علی ظفر نے کہا ہے کہ وکیل ہونے کی حیثیت سے وکلاءبرادری کے مسائل سے آگاہ ہوں،ان کیلئے جو کچھ بھی ہو سکا دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے کرنے کی کوشش کریں گے، وکلاءدانشور طبقے کا ہراول دستہ ہیں،ملکی عدالتی نظام کی بہتری کیلئے ان کی تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں 33 ملین روپے تقسیم کرنے کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں