وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ا حسن اقبال کراچی پہنچ گئے

159

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال کراچی پہنچ گئے۔

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن ،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی , ن لیگ کےمرکزی سینئر نائب صدر شاہ محمد شاہ نےایئرپورٹ پراستقبال کیا۔ اس موقع پرعلی اکبر گجر ،طارق چوہدری اور راجہ انصاری بھی ایئرپورٹ پر موجود ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کراچی میں مختلف تقاریب میں شریک ہونگے۔