اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیویارک سے یہاں موصولہ ایک پیغام کے مطابق وفاقی وزیر نے اس حملہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور احسن اقبال اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے …
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان کی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیویارک سے یہاں موصولہ ایک پیغام کے مطابق وفاقی وزیر نے اس حملہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور احسن اقبال اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔








