اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ پچھلے پانچ سال کے دوران سندھ میں نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر کے آٹھ منصوبے مکمل کئے گئے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طاہر حسین مشہدی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ایوان کو بتایا کہ اس وقت …
وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ پچھلے پانچ سال کے دوران سندھ میں نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر کے آٹھ منصوبے مکمل کئے گئے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طاہر حسین مشہدی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ایوان کو بتایا کہ اس وقت سندھ میں چار منصوبے زیر تکمیل ہیں۔









