وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ٹوٹل کمیونیکیشن فرسٹ انٹرنیشنل انٹیلی جنس سمٹ ان پاکستان میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ٹوٹل کمیونیکیشن فرسٹ انٹرنیشنل انٹیلی جنس سمٹ ان پاکستان میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے سمٹ کے مختلف سیشنز میں شرکت کرنے والے شرکاءمیں شیلڈز تقسیم کیں۔ بدھ کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ سمٹ کے اختتامی …

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ٹوٹل کمیونیکیشن فرسٹ انٹرنیشنل انٹیلی جنس سمٹ ان پاکستان میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے سمٹ کے مختلف سیشنز میں شرکت کرنے والے شرکاءمیں شیلڈز تقسیم کیں۔ بدھ کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ سمٹ کے اختتامی سیشن میں وفاقی وزیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کر کے سمٹ کے مختلف سیشنز میں شرکت کرنے والے شرکاءمیں شیلڈز تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت انہیں ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی۔

مزید خبریں