اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیف وہپ اعجاز حسین جھکرانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے پیغام میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا …
وفاقی وزیر کامران مائیکل کا پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جھکرانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیف وہپ اعجاز حسین جھکرانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے پیغام میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔








