وفاقی کابینہ میں رد و بدل ، شیخ رشید احمد کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وفاقی کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کو انسداد منشیات کی وزارت دی گئی ہے۔ سینیٹر اعظم سواتی ریلوے اور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ خزانہ کے وزیرہوں گے۔