وفاقی کابینہ کا وزیر داخلہ احسن اقبال کی کابینہ اجلاس میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی کابینہ اجلاس میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت شروع ہوا تو ارکان نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی آمد پر ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وزیر داخلہ نے دعاﺅں اور نیک تمناﺅں پر کابینہ کاشکریہ ادا کیا۔