اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2019-20ءکے ترقیاتی بجٹ جس کا حجم 1837ارب روپے ہے، میں وفاق کا ترقیاتی بجٹ 925 ارب، صوبوں کےلئے 912 ارب روپے کا ہدف مقررکیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام 2019-20ءکے اعدادوشمارکے مطابق وزارتوں اورڈویژنوں کےلئے294ارب جس میں بیرونی امداد28ارب ہے، کارپوریشنز، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، واپڈا اور پاور سیکٹر کےلئے 199ارب جس میں 89 ارب …
وفاق کا ترقیاتی بجٹ 925 ارب، صوبوں کےلئے 912 ارب روپے کا ہدف مقرر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2019-20ءکے ترقیاتی بجٹ جس کا حجم 1837ارب روپے ہے، میں وفاق کا ترقیاتی بجٹ 925 ارب، صوبوں کےلئے 912 ارب روپے کا ہدف مقررکیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام 2019-20ءکے اعدادوشمارکے مطابق وزارتوں اورڈویژنوں کےلئے294ارب جس میں بیرونی امداد28ارب ہے، کارپوریشنز، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، واپڈا اور پاور سیکٹر کےلئے 199ارب جس میں 89 ارب بیرونی امداد شامل ہے، سپیشل ایریاز، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کےلئے 40ارب جس میں 7ارب روپے بیرونی امداد شامل ہے








