ولادیمیر پیوٹن کا آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کااعلان

ماسکو۔07 دسمبر (اے پی پی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کااعلان کر دیا ہے۔صدرولادیمیر پیوٹن نے روسی شہر نزہنی نووگوراڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلا ن کیا۔انھوں نے کہا کہ میں صدر کا انتخاب لڑوں گا۔واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن سنہ 2000ء سے روس میں برسر اقتدار ہیں۔وہ 2000ء سے 2008ءتک دو مرتبہ ملک کے …

ماسکو۔07 دسمبر (اے پی پی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کااعلان کر دیا ہے۔صدرولادیمیر پیوٹن نے روسی شہر نزہنی نووگوراڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلا ن کیا۔انھوں نے کہا کہ میں صدر کا انتخاب لڑوں گا۔واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن سنہ 2000ء سے روس میں برسر اقتدار ہیں۔وہ 2000ء سے 2008ءتک دو مرتبہ ملک کے صدر رہے تھے۔

Leave a Reply