وہ تمام افراد جو500مربع گز سے بڑے گھرمیں رہائش پذیر یاایک ہزار سی سی سے زائد مالیت کی گاڑی کے مالک ہیں، وہ لازمی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمہ دار ہیں، شبر زیدی

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو500مربع گز سے بڑے گھرمیں رہائش پذیر یاایک ہزار سی سی سے زائد مالیت کی گاڑی کے مالک ہیں، وہ لازمی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمہ دار ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز …

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو500مربع گز سے بڑے گھرمیں رہائش پذیر یاایک ہزار سی سی سے زائد مالیت کی گاڑی کے مالک ہیں، وہ لازمی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمہ دار ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ 2018ءکے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست 2019ءتک توسیع کا فائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں۔