ویرات کوہلی نے برائن لارا کا بطور کپتان زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

ناگپور ۔ 26 نومبر (اے پی پی) ویرات کوہلی نے برائن لارا کا بطور کپتان زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف ناگپور ٹیسٹ میں بطور کپتان پانچویں ڈبل سنچری بناکر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اتوار کو ٹیسٹ کے تیسرے روز ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 213 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور …

ناگپور ۔ 26 نومبر (اے پی پی) ویرات کوہلی نے برائن لارا کا بطور کپتان زیادہ ڈبل سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف ناگپور ٹیسٹ میں بطور کپتان پانچویں ڈبل سنچری بناکر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اتوار کو ٹیسٹ کے تیسرے روز ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 213 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 17 چوکے شامل تھے۔

Leave a Reply