- Advertisement -
برج ٹاﺅن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) جمعرات کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے 45 رنز اور دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45444
- Advertisement -