برج ٹاﺅن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) جمعرات کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے 45 رنز اور دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل …
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے(کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
برج ٹاﺅن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) جمعرات کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے 45 رنز اور دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔








