ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 23 جون سے شروع ہوگا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

برج ٹاﺅن ۔ 20 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 23 جون سے برج ٹاﺅن سے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پہلے میچ میں 226 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہار جیت کے …

برج ٹاﺅن ۔ 20 جون (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 23 جون سے برج ٹاﺅن سے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پہلے میچ میں 226 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ آئی لینڈرز دنیش چندیمل کی قیادت میں ہے ۔

مزید خبریں