ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ میچ کی میزبانی کرے گا، کالی آندھی اور سری لنکا کے درمیان تاریخی میچ 23 جون سے شروع ہوگا

کنگسٹن ۔ 6 فروری (اے پی پی) ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، کالی آندھی اور سری لنکا کے درمیان تاریخی میچ 23 جون سے بارباڈوس میں شروع ہو گا۔ آئی لینڈرز 10 برسوں بعد کیریبیئن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری بار 2008ءمیں ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی جو کہ …

کنگسٹن ۔ 6 فروری (اے پی پی) ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، کالی آندھی اور سری لنکا کے درمیان تاریخی میچ 23 جون سے بارباڈوس میں شروع ہو گا۔ آئی لینڈرز 10 برسوں بعد کیریبیئن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری بار 2008ءمیں ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی جو کہ 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی تھی۔ اعلان کردہ شیڈول کے تحت سری لنکن ٹیم 30 مئی کو دو روزہ ٹور میچ دے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی