ویلنگٹن ۔ 16 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ویلنگٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 268 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ہینری نکولس نے سنچری سکور کی، جے پی ڈومنی نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جنوبی افریقہ نے 24 رنز پر 2 وکٹیں گنوا دیں، پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے …
ویلنگٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 268 پر آﺅٹ
ویلنگٹن ۔ 16 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین ویلنگٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 268 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ہینری نکولس نے سنچری سکور کی، جے پی ڈومنی نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جنوبی افریقہ نے 24 رنز پر 2 وکٹیں گنوا دیں، پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے 244 رنز درکار ہیں۔









