ویمنز انڈر 19 تین ملکی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلی جائے گی،پی سی بی
ویمنز انڈر 19 تین ملکی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلی جائے گی،پی سی بی

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 30 ستمبر (اے پی پی):سہ ملکی کرکٹ سیریز کے حوالے سے پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا فیصل آباد میں ٹریننگ سیشن جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔
پی سی بی حکام نے بتایا کہ ویمنز انڈر 19 تین ملکی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔








