کولمبو ۔ 12 فروری (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ (کل) پیر کو پی سارا اوول، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے مقابلے سری لنکا میں جاری ہیں، ایونٹ میں (آج) پیر کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں زمبابوے اور بھارت مدمقابل ہوں گی،