کوالالمپور ۔ 6 جون (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ندا ڈار کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، ڈار نے 5 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، بنگلہ دیش نے دفاعی چیمپئن بھارت کو اپ سیٹ شکست دے دی، میزبان ملائیشیا کو متواتر تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ …
ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، ندا ڈار کی 5 وکٹیں، بنگلہ دیش نے دفاعی چیمپئن بھارت کو اپ سیٹ شکست دے دی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 6 جون (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ندا ڈار کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، ڈار نے 5 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، بنگلہ دیش نے دفاعی چیمپئن بھارت کو اپ سیٹ شکست دے دی، میزبان ملائیشیا کو متواتر تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بد








