ٹام ولیم ہارٹلی کا انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو

127
ٹام ولیم ہارٹلی کا انگلینڈ کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو

حیدر آباد ۔25جنوری (اے پی پی):برطانوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بائولر ٹام ولیم ہارٹلی نے بھارت کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔

ٹام ولیم ہارٹلی نے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم، حیدرآباد کے مقام پر بھارت کے خلاف جاری پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ٹام ولیم ہارٹلی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 712ویں برطانوی کھلاڑی بن گئے ہیں۔