اسلام آباد ۔04مئی (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے، پیداوار میں اضافے کے لئے مو¿ثراور فعال ٹرانسپور ٹ کا نظام اور جدید بنیادی ڈھانچہ لازم وملزوم ہے۔ گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشنز کے پانچ منصوبے پیش کئے گئے جس میں پہلا …
ٹرانسپورٹ کا شعبہ ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کررہاہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔04مئی (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے، پیداوار میں اضافے کے لئے مو¿ثراور فعال ٹرانسپور ٹ کا نظام اور جدید بنیادی ڈھانچہ لازم وملزوم ہے۔ گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشنز کے پانچ منصوبے پیش کئے گئے جس میں پہلا منصوبہ چار رویہ لنک ہائے وے کی تعمیر کا ہے جو لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو نارنگ منڈی ، نارووال اور نارووال کے مشرقی بائی پاس کو لنک کرے گا جس کے لئے19 ارب99کروڑ 82لاکھ 78ہزار روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے








