ٹرمپ نے امریکی امیگریشن سسٹم کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قراردے دیا

واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے موجودہ امیگریشن سسٹم کو امریکا کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے ایک بار پھر درخواست کی ہے کہ وہ سات لاکھ غیر ملکی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی راہ میں حائل رکارٹیں دور کرے۔امریکا کے انصاف اور داخلی سلامتی سے متعلق محکمہ کی طرف سے جاری رپورٹ کے …

واشنگٹن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے موجودہ امیگریشن سسٹم کو امریکا کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے ایک بار پھر درخواست کی ہے کہ وہ سات لاکھ غیر ملکی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی راہ میں حائل رکارٹیں دور کرے۔امریکا کے انصاف اور داخلی سلامتی سے متعلق محکمہ کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر 2001ءکے حملوں کے بعد سے امریکا میں دہشت گردی کے الزام میں کل 549 افراد کو سزائیں دی گئیں