ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ

واشنگٹن ۔ 15 جنوری (اے پی پی) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے خلاف عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار وال اسٹریٹ کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ، موجودہ صدر بارک اوباما نے دسمبر 2016 کے اواخر میں روس کے خلاف جو پابندیاں وضع کی ہیں انہیں وہ ختم کردیں گے۔

Leave a Reply