ٹرمپ کے فیصلے سے دنیا میں امریکا کا اعتبارختم گیا، عرب لیگ

قاہرہ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) عرب لیگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے سے عرب دنیا کا امریکا پر اعتبارختم گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ان خیالات کا اظہار تنظیم کے سیکرٹری جنرل احمدابوالغیط نے قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply