اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدآباد سے باہر سگنل کراسنگ پر مسافر اور فریٹ ٹرینیں آپس میں ٹکرائیں جس سے ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوئے ہیں۔ تمام مسافر محفوظ رہے۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
ٹرین حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں، حادثے میں ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوئے، تمام مسافر محفوظ رہے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدآباد سے باہر سگنل کراسنگ پر مسافر اور فریٹ ٹرینیں آپس میں ٹکرائیں جس سے ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوئے ہیں۔ تمام مسافر محفوظ رہے۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔








