اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیرانتظام چلّی میں سنگل کنٹری نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ نمائش 28 مارچ سے یکم اپریل 2018ءتک منعقد ہوگی
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی چلّی میں سنگل کنٹری نمائش منعقد کرے گی

مزید خبریں