ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ” پہلی انٹرنیشنل ورچوئل ٹیکسٹائل نمائش 2021″ یکم تا 5 فروری منعقد ہو گی

اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر انتظام " پہلی انٹرنیشنل ورچوئل ٹیکسٹائل نمائش 2021" یکم تا 5 فروری 2021 کو منعقد ہو گی۔ نمائش میں شرکت کے لئے آن لائن درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطاب ورچوئل نمائش کا انعقاد پاکستانی برآمدکنندگان کو بین الاقوامی ورچوئل تجارتی میلوں میں شرکت کے حوالہ سےتیار کرنے کے …

اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر انتظام ” پہلی انٹرنیشنل ورچوئل ٹیکسٹائل نمائش 2021″ یکم تا 5 فروری 2021 کو منعقد ہو گی۔ نمائش میں شرکت کے لئے آن لائن درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطاب ورچوئل نمائش کا انعقاد پاکستانی برآمدکنندگان کو بین الاقوامی ورچوئل تجارتی میلوں میں شرکت کے حوالہ سےتیار کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے جس سے وہ نہ صرف ورچوئل نمائشوں میں شریک ہو سکیں گے بلکہ ان کے کاروبار کے فروغ میں مدد ملے گی اور وہ لاجسٹک اور سفرکی مشکلات سے بھی محفوظ رہ سکیں گے۔

مزید خبریں