Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
40.6 C
Islamabad
ہفتہ, جون 21, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں ٹنڈومحمدخان،زرعی ترقیاتی بینک ڈیفالٹر اکاؤنٹ ہولڈرز 15 روز کے اندر بقایاجات جمع...
  • علاقائی خبریں

ٹنڈومحمدخان،زرعی ترقیاتی بینک ڈیفالٹر اکاؤنٹ ہولڈرز 15 روز کے اندر بقایاجات جمع کروا دیں ،ڈپٹی کمشنر

کی طرف
Hafiz Sharif
-
بدھ, 7 اگست 2024, 1:20 شام
167
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    ٹنڈومحمدخان ۔ 07 اگست (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان دھرمو باوانی نے کہا کہ زرعی ترقیاتی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز 15 روز کے دوران فوری طور پر بینک سے لیا قرض واپس کردیں، بصورت دیگر لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت بھرپور کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفیس میں زرعی ترقیاتی بینک و ریونیو افسران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی، ڈپٹی کمشنر دھرمو باوانی نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ٹنڈومحمدخان میں زرعی ترقیاتی بینک کے تمام اکاؤنٹ ہولڈرز کو اپنے بقایاجات جمع کرانے کے لیے 15 روز کی مہلت دی جاتی ہے، اس کے بعد کسی بھی بقایاجات ہولڈرز کو مہلت نہیں دی جائے گی، ان کے خلاف لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے قرضوں کی واپسی کو سو فیصد ممکن بنایا جائے گا، اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے زرعی ترقیاتی بینک کے ریجنل مینیجر سمیت دیگر سے کہا کہ ڈفالٹر اکاؤنٹ ہولڈرز کی دیھ کی سطح پر فہرست فراہم کی جائے تاکہ ان کی نشاندہی کرکے جلد ریکوری کو ممکن بنایا جا سکے، ان کا کہنا تھا کہ بقایاجات کی وصولی کے لیے تحصیل کی سطح پر ٹیمیں بنائی جائیں گی جو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں کام کریں گی، مزکورہ حوالے سے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے بھی مدد لی جائے گی، انہوں نے کہا کہ تمام بقایاداروں کی فہرست شائع شدہ پینافلیکس تیار کروانے کے بعد متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر اور مختیارکار کے دفاتر میں نصب کیے جائیں تاکہ یہ پیغام ان تک پہنچ سکے ۔

    • ٹیگز
    • Agricultural Development Bank
    • Defaulter Account Holders
    • Tando Mohammad Khan
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونفیصل آباد، 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کوہوگی
      اگلا مضمونلاہور، پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد انٹیکس نمائش میں شرکت کیلئے کولمبو روانہ
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      دیہی سطح پر صفائی کے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنرننکانہ

      سیالکوٹ، "فرینڈز آف پولیس” پروگرام کے تحت شاداب گرلز کالج کی طالبات کا پولیس خدمت مرکز، پولیس تحفظ مرکز، میثاق سینٹر، پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ...

      ضلعی انتظامیہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ،ڈپٹی کمشنر

      تازہ خبریں

      اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سیدغلام مصطفیٰ شاہ کا رکنِ...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:51 شام 0

      چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:48 شام 0

      مالی سال 2024-25کے دوران جولائی سے مئی تک جاری کھاتوں کا خسارہ 1.812ارب ڈالر...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:46 شام 0

      ایوان بالا کے اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ پر قائمہ کمیٹی برائے...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:07 شام 0

      سنگاپورچین کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں ہے، وزیر اعظم سنگاپور

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:03 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول