ٹوکیو ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی پسیفک خطے کے مرکزی حصص بازاروں ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں جمعرات کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی225 انڈیکس مارننگ ٹرید میں 89.99 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 19,447.96 تک بلند ہوا جبکہ براڈر ٹاپکس انڈیکس میں 7.47 پوانٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 1599 تک گیا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 108.60 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ شروع …
ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں جمعرات کو تیزی رہی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی پسیفک خطے کے مرکزی حصص بازاروں ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں جمعرات کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی225 انڈیکس مارننگ ٹرید میں 89.99 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 19,447.96 تک بلند ہوا جبکہ براڈر ٹاپکس انڈیکس میں 7.47 پوانٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 1599 تک گیا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 108.60 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ شروع ہوا اور بریک پر 27,722 پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.76 پوانٹس ڈاﺅن اور شنزن انڈیکس 0.84 پوانٹس اپ کے ساتھ فلیٹ رہا۔








