ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی رہی

ٹوکیو۔09اپریل (اے پی پی)ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹ ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں پیر کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی225 انڈکس 110.74پوانٹس اضافے کے ساتھ وقفے پر21,678.26, پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس6.58 پوائنٹس کے اضآفے کے ساتھ 1,725.88 کی حد پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مرکزی ہینگ سینگ انڈکس259.38 پوانٹس اضافہ کے ساتھ 30,104.32 پر بند ہوا

مزید خبریں