ٹوکیو ۔ 30 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روس کے ساتھ مبینہ تعلقات کا وسیع ہوتا سکینڈل ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 106.38 پوائنٹ (0.54 فیصد)کم ہوکر 19576.19 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 6.98 پوائنٹ (0.44 فیصد) کم ہوکر 1563.23 پوائنٹ پر آگیا۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں