ٹوکےو سٹاک مارکےٹ امرےکا اور چین کے مذاکرات کے بعد بلند ترےن سطع پر پہنچ گئی

108

ٹوکیو ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امرےکا اور چین کے درمےان تجارتی جنگ ختم ہونے کے بعد ٹوکےو سٹاک مارکےٹ مارکےٹ مےں سوموار کے دن تےزی کا رحجان رہا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چےنی ہم منصب شی جن پنگ کے درمےان جی 20 سربرائی اجلاس کے دوران تجارتی جنگ بند کرنے پر اتفاق ہوگےا تھا۔ جس کے بعد واشنگٹن کی جانب سے جاری کردہ بیان مےں کہا گےا ہے کے چین کے ساتھ مذاکرت سے تمام تر مسائل حل ہو جائیں گے۔ ٹاپس سےٹرےک لےنڈ نےشنل بنک آف آسٹرےلےا کے اکنامکس اور مارکےٹ کے ڈائرےکٹر نے کہا ہے کہ امرےکا اور چین کے درمےان مذاکرات سے مارکےٹ مےںمثبت تبدےلی آئی ہے۔