ٹیلی کام کے شعبہ کی مجموعی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران11.91 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی مجموعی درآمدات میں11.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران جولائی تا اپریل 2017-18ءمیں ٹیلی کام کے شعبہ کی درآمدات 1.266 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی مجموعی درآمدات میں11.91 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران جولائی تا اپریل 2017-18ءمیں ٹیلی کام کے شعبہ کی درآمدات 1.266 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران درآمدی حجم 1.131 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

مزید خبریں