اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور قومی برآمدات کے فروغ کے لئے شعبہ کو 162 ارب روپے کی مراعات فراہم کی جائیں گی۔ وزارت ٹیکسٹائلز انڈسٹری کے حکام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے قومی برآمدات کے فروغ کے لئے 180ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے