ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔6اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال ءکے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد اضافہ ہوا ۔ ایف بی آر کے مطابق جولائی 2017ءکے دوران ایف بی آر کے ٹیکس محصولات 200 ارب روپے رہے ہیں جو ہدف کے مقابلہ میں زائد ہیں۔

Leave a Reply