ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں گذشتہ سات سال کے دوران 10 فیصد کمی ہوئی، رپورٹ

اسلام آباد ۔4 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ سات سال کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی قومی برآمدات میں 10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اسی عرصہ کے دوران سری لنکا کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 20، بنگلہ دیش کی برآمدات میں 63 فیصد اور ویتنام کی برآمدات میں 107 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے ممالک کے ٹیکسٹائلز کے شعبہ کے حوالے سے …

اسلام آباد ۔4 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ سات سال کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی قومی برآمدات میں 10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اسی عرصہ کے دوران سری لنکا کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 20، بنگلہ دیش کی برآمدات میں 63 فیصد اور ویتنام کی برآمدات میں 107 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے ممالک کے ٹیکسٹائلز کے شعبہ کے حوالے سے عالمی ادارے جی ایچ ای آر زیڈ آئی کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2010-11ءکے دوران پاکستان کی برآمدات 13.8 ارب ڈالر رہی ہیں جبکہ مالی سال 2011-12ءمیں کم ہو کر 12.4 ارب ڈالر اور مالی سال 2012-13ءکیلئے 13.1 ارب ڈالر رہی ہیں۔

مزید خبریں