اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات میں جون 2019ءکے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے مطابق جون 2019ءکے دوران ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات پر 9.9 ارب روپے کازرمبادلہ صرف ہوا، جو جون 2018ءکے مقابلے میں 159.55 فیصد زیادہ ہے،جون 2018ءکے دوران ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات پر 3.8 ارب روپے کا زرمبادلہ صرف ہواتھا۔
ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات میں جون 2019ءکے دوران نمایاں اضافہ

مزید خبریں