پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہمیں سادگی کے مشورے دینے والوں کے دور حکومت میں وزیراعظم کے پانچ پانچ کیمپ آفس چلتے تھے‘ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے کیا وہ صحت انصاف کارڈ کے ذریعے غریبوں کو دی جانے والی علاج کی سہولت اور احساس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہمیں سادگی کے مشورے دینے والوں کے دور حکومت میں وزیراعظم کے پانچ پانچ کیمپ آفس چلتے تھے‘ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے کیا وہ صحت انصاف کارڈ کے ذریعے غریبوں کو دی جانے والی علاج کی سہولت اور احساس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو ملنے والے قرضوں کے خلاف ہیں، یہ غریبوں‘ نوجوانوں‘ کسانوں اور ہاریوں کا بجٹ ہے یہ ضرور پاس ہوگا‘ گزشتہ حکمرانوں نے صرف اپنے اثاثے بڑھائے‘ جب عمران خان شوکت خانم ہسپتال بنا رہا تھا تو اس وقت یہ حکمران اپنی سٹیل ملز اور میفیئر فلیٹ بنا رہے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply