پام آئل کی درآمدات میں 2018-19ء کے دوران 19.64 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) پام آئل کی قومی درآمدات میں مالی سال 2018-19ء کے دوران 19.64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمدات کا حجم 21 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوران درآمدات کا حجم 18 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی …

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) پام آئل کی قومی درآمدات میں مالی سال 2018-19ء کے دوران 19.64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پام آئل کی درآمدات کا حجم 21 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوران درآمدات کا حجم 18 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017-18ء کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال (2018-19 ئ) کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات کے حجم میں 3 ارب روپے ( 19.64 فیصد ) اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں