قومی خبریں پانامہ لیکس میں وزیراعظم محمد نوازشریف کا کوئی ذکر نہیں، خواجہ محمد آصف کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 16 اپریل 2016, 2:34 شام 189 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سیالکوٹ۔16 اپریل(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں وزیراعظم محمد نوازشریف کا کوئی ذکر نہیں ہے لیکن انہوں نے پھر بھی اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔