اسلام آباد/لاہور ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بدھ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا۔
پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بدھ کو دو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں