پانچویں عالمی بلائنڈ ایک روزہ کرکٹ کپ میں پیر کو دو میچ کھیلے جائیں گے

عجمان ۔ 14جنوری (اے پی پی) پانچویں عالمی بلائنڈ ایک روزہ کرکٹ کپ میں پیر کو دو میچ کھیلے جائیں گے.پہلا میچ نیپال اور اسٹریلیا کے درمیان ایم سی سی کرکٹ گراونڈ عجمان میں کھیلا جائے گا.دوسرے میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایڈن گارڈن کرکٹ گراونڈ عجمان میں مد مقابل ہو ں گی ۔

مزید خبریں