پانچ سال کے دوران کوکنگ آئل کی درآمدات میں 298 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) گذشتہ پانچ سال کے دوران کوکنگ آئل کی ملکی درآمدات میں 298 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور کوکنگ آئل کی درآمد میں ایک لاکھ 26 ہزار 156 میٹرک ٹن کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔