اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 31 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کا بعداز ٹیکس منافع 319.9 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017ءکیلئے کمپنی کا خالص منافع 466.8 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017ءکے مقابلہ میں …
پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 31 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 31 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کا بعداز ٹیکس منافع 319.9 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017ءکیلئے کمپنی کا خالص منافع 466.8 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017ءکے مقابلہ میں مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 146.9 ملین روپے یعنی 31 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے








