پورٹ مورسبی۔14نومبر (اے پی پی):پاپوا نیو گنی کے جزیرے نیو برطانیہ میں 6.1کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر (یوایس جی ایس )کے مطابق زلزلے کا مرکز جزیرے کے علاقے راباول سے 135 کلو میٹر مغرب میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا