اقوام متحدہ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی دستے اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت تعیناتی کے لئے قبرص کے دارالحکومت پہنچ گئے۔یہ دستے یونائیٹڈ نیشنز فورس ان سائپریس (یو این ایف آئی سی وائی پی) کا حصہ ہیں۔
پاکستانی دستے اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت قبرص تعینات

مزید خبریں