پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی جانب سے بیلجیئم میں پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز رکن سردار صدیق کو ” سند اعتراف ” پیش

برسلز۔22جولائی (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے منگل کو بیلجیئم میں پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز رکن سردار صدیق کو پاکستانی شہریوں کیلئے ان کی گراں قدر خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے سند اعتراف پیش کی۔ پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا کہ سماجی بہبود کیلئے سردار صدیق کی بے لوث لگن واقعی متاثر کن ہے۔

مزید خبریں