پاکستانی فلم ’’شیر دل‘‘جمعہ کو امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) پاکستانی فلم ’’شیر دل‘‘جمعہ کو امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں ریلیز کی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اظفر جعفری کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم ’’شیرل دل ‘‘ پاک فضائیہ کے فائٹر پائلٹس پر مبنی ہے جس میں اداکار میکا ذوالفقار، ارمینا رانا خان، سبیکا امام، حسن نیازی، ابراہیم علاوی، ثمینہ احمد، لیلی زبیری اور دیگر شامل ہیں جو پاکستان …

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) پاکستانی فلم ’’شیر دل‘‘جمعہ کو امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں ریلیز کی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اظفر جعفری کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم ’’شیرل دل ‘‘ پاک فضائیہ کے فائٹر پائلٹس پر مبنی ہے جس میں اداکار میکا ذوالفقار، ارمینا رانا خان، سبیکا امام، حسن نیازی، ابراہیم علاوی، ثمینہ احمد، لیلی زبیری اور دیگر شامل ہیں جو پاکستان میں 22 مارچ کو ریلیز کی گئی جو رواں سال کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلم بن گئی ہے جس کے بعد اب یہ فلم جمعہ کو امریکا، انگلینڈ اور کینیڈا میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply