شکاگو ۔ 6 فروری (اے پی پی) امریکی شہر شکاگو میں واقع پاکستانی قونصل خانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کہا کہ پاکستان کشمیرکی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ وادی میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور عالمی برادری …
پاکستانی قونصل خانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
مزید خبریں
شکاگو ۔ 6 فروری (اے پی پی) امریکی شہر شکاگو میں واقع پاکستانی قونصل خانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کہا کہ پاکستان کشمیرکی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ وادی میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور عالمی برادری کو دیرینہ مسلہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے اپنا کردار دار کر نے کی ضرورت ہے۔ تقریب میں پاکستانی اور کشمیری نژاد امریکی سکالرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔








